آرڈر کے اصولHow ordering works
- وقت پر ڈیلیوری کے لیے پہلے سے آرڈر کر دیں۔
- اتوار اور خاص آرڈر کے لیے ایک دن پہلے بتائیں۔
- چکن سموسے اور پراٹھے کم از کم 6 کے آرڈر پر۔
- لاہور میں کہیں بھی ڈیلیوری۔ ڈیلیوری چارجز خریدار کے ذمے۔
- ادائیگی نقد، یا جاز کیش / ایزی پیسہ 0300 4514686 پر۔
- Pre-order so delivery arrives on time.
- Sunday and special orders need one day's notice.
- Chicken samosas and parathas: minimum order of 6.
- Delivery anywhere in Lahore. The delivery charge is paid by the buyer.
- Pay cash, or JazzCash / EasyPaisa to 0300 4514686.
کیٹرنگ اور تقریباتCatering & events
دعوت، سالگرہ، دفتری تقریب یا کوئی بھی موقع — لاہور میں کہیں بھی۔ گھر کا بنا کھانا، آپ کی تعداد کے مطابق۔
Dawats, birthdays, office functions, any occasion, anywhere in Lahore. Homemade food, cooked for your numbers.
کم از کم 5 دن پہلے بکنگ ضروری ہے Book at least 5 days in advance کیٹرنگ کے بارے میں پوچھیںAsk about catering


